جمعرات , 28 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 16 April,2026

(سیدنا) جعدہ (رضی اللہ عنہ)

  ابن خالد بن صمہ جشمی۔ بنی جشم بن معاویہ بن بکر بن ہواذن میں سے ہیں۔ ان کی حدیث بصرہ والوںکے پاس ہے ہمیں عبدالوہاب بن ہبۃ اللہ بن عبدالوہاب نے اپنی سند سے عبداللہ بن احمد تک خبر دی وہ کہتے تھے مجھ سے میرے والدنے بیان کیا وہ کہتے تھے ہمیں محمد بن جعفر نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں شعبہ نے ابو رائی ۔۔۔۔
محفوظ کریں