منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیدنا) جدار (رضی اللہ عنہ)

  اسلمی۔ ہمیں یحیی بن محمود بن سعد نے اجازۃ اپنی سند سے ابن ابی عاصم تک خبر دی وہ کہتے تھے ہم سے عمر بن خطاب نے بیان کیا وہ کہتے تھے ہمیںابو معاذ حکمی نے سعد بن عبداللہ بن جعفر سے نقل کر کے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں ابو الفضل عباس بن فضل بن عمرو بن عبید بن فضل بن حنظلہ نے قاسم بن عبدالرحمن سے انھ ۔۔۔۔
محفوظ کریں