منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیدنا) جد (رضی اللہ عنہ)

    ابن قیس بن صخر بن خنساء بن سنان بن عبید بن عدی بن غنم بن کعب ابن سلمہ انصاری سلمی۔ کنیت ان کی ابو عبداللہ۔ براء بن معرور کے چچازاد بھائی ہیں ان سے جابر نے اور ابوہریرہ نے روایت کی ہے۔ یہ ان لوگوں میں سے ہیں جن کی طرف نفاق کا گمان کیا جاتا ہے۔انھیں کے حق میں اللہ تعالی کا یہ قول نازل ہو ۔۔۔۔
محفوظ کریں