منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیدنا) جعیل (رضی اللہ عنہ)

  ابن زیادہ اشجعی کوفی۔ ان کا صحابی ہونا چابت ہے۔ بعض لوگوںنے ان کا نام جعال بھی لکھا ہے یہ اوپر گذر چکا ہے۔ ان کا نسب ابن مندہ نے ایسا ہی بیان کیا ہے اور ابو عمر اور ابو نعیم نے ان کا نسب بیان ہی نہیں کیا اور کہا ہے کہ جعیل اشجعی۔ ان سے عبداللہ بن ابی الجعد یعنی سالم کے بھائی نے رویت کی ہے وہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں