منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیدنا) جعیل (رضی اللہ عنہ)

    ان کا نام نبی ﷺ نے عمر رکھا تھا۔ عروہ بن زبیرنے عبداللہ بن کعب بن مالک سے روایت کی ہے کہ انوں نے کہا جب نبی ﷺ نے (غزوہ خندق میں) خندق کو کھودوانا شڑوع کیا تو آپ نے کام لوگوں پر تقسیم کر دیے تھے ۰کوئی کھوتا تھا کوئی مٹی ڈھوتا تھا) اور خود حضور بھی ان کے ساتھ محنت کر رہے تھے۔ ان میں ایک ۔۔۔۔
محفوظ کریں