منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیدنا) جعفر (رضی اللہ عنہ)

    عبدی۔ انک ا تذکرہ عسکری یعنی علی بن سعید نے صحابہ میں لکھا ہے۔ انک ی حدیث لیث بن ابی سلیم نے زید سے انھوں نے جعفر عبدی سے روایت کی ہے کہ انھوں نے کہا رسول خدا ﷺ نے فرمایا میری امت کے ان لوگوں کے لئے خرابی ہے جو یقین (٭یقین کے اتھ کسی مومن کو جنتی کہہ دینا گو وہ یسا ہی نیک اور صالح ہو م ۔۔۔۔
محفوظ کریں