منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیدنا) جعفر (رضی اللہ عنہ)

  ابن ابی سفیان بن حارث بن عبدالمطلب بن ہاشم۔ ابو سفیان کا نام مغیرہ ہے مگر وہ اپنی کنیت سے زیادہ مشہور ہیں۔ ان کی والدہ کا نام جمانہن بنت ابی طالب بن عبدالمطلب ہے واقدی نے ذکر کیا ہے کہ انھوں نے نبی ﷺ کا زمانہ پیا تھا اور آپ کے ہمراہ جنگ حنین میں شریک تھے اور حضرت معاویہ کے زمانہ تک باقی رہے ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں