منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

 (سیدنا) جعفر (طیار) رضی اللہ عنہ)

  ابن ابی طالب۔ ابو طالب کا نام عبد مناف بن عبدامطلب بن ہاشم بن عبد مناف بن قصی۔ قرشی ہیں ہاشمی ہیں۔ رسول خدا ﷺ کے چچازاد بھائی ہیں اور حضرت علی بن ابی طالب کے حقیقی بھائی ہیں۔ یہ عفر طیار (٭طیار کے معنی بہت اڑنے والا اس لقب کی وجہ آئندہ بیان سے معلوم ہو جائے گی کہ جنت میں فرشتوں کے ہمراہ اڑا ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں