منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیدنا) جعفر (رضی اللہ عنہ)

  ابن محمد بن مسلمہ۔ ابن شاہین نے کہا ہے کہ میں نے عبداللہ بن سلیمان بن اشعث سے سنا وہ کہتے تھے کہ جعفر بن محمد بن مسلمہ نبی ﷺ کی صحبت میں رہے تھے اور فتح مکہ میں اور اس کے بعد کے مشاہد میں شریک تھے۔ ان کا تذکرہ ابو موسی نے لکھا ہے۔ جعفی بضم جیم۔ انکے نام کے آخر میں یے ہے۔ انکا تذکرہ ابن ابی حا ۔۔۔۔
محفوظ کریں