منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیدنا) جعفر (رضی اللہ عنہ)

    ابن زبیر بن عوام عبید اللہ کے بھائی ہیں۔ ابراہیم بن علاء نے اسماعیل بن عیاش سے انھوں نے ہشام بن عروہ سے انھوں نے اپنے والد سے روایت کی ہے کہ عبداللہ بن زبیر اور جعفر بن زبیر نے نبی ﷺ سے بیعت کی تھی حالانکہ یہ وہم ہے صحیح وہی ہے ابو الیمان نے اور سلیمان بن عبدالرحمن وغیرہما نے ابن عیاش ۔۔۔۔
محفوظ کریں