جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) جفشیش (رضی اللہ عنہ)

    ابن نعمان کندی۔ بعض لوگ ان کے نام میں جیم کہتے ہیں اور بعض حے اور خے۔ یہ حضرمی ہیں کنیت ان کی ابو الخیر ہے۔ نبی ﷺ کے حضور میں اشعث بن قیس کندی کے ساتھ وفد کندہ کے ہمراہ آئے تھے۔ یہی ہیں جنھوں نے نبی ﷺ سے پوچھا تھا کہ آپ ہم میں سے ہیں (یا کسی اور قبیلے سے) اور آپ نے جواب دیا تھا ہ ہم اپ ۔۔۔۔
محفوظ کریں