جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

(سیدنا) جہر (رضی اللہ عنہ)

    کنیت انکی ابو عبداللہ۔ ان کی حدیث زہری نے عبداللہ بن جہر سے انوںنے اپنے والد سے روایت کی ہے کہ انھوںنے کہا میں نے (ایک مرتبہ) نبی ﷺ کے پیچھے نماز پڑھی (اور تسبیحات وغیرہ ذرا بلند آواز سے کہیں) جب آپ نماز سے فارغ ہوئے تو فرمایا کہ اے جہر اپنے پروردگار کو سنائو اور مجھے نہ سنائو۔ ان کا ت ۔۔۔۔
محفوظ کریں