جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

(سیدنا) جہیم (رضی اللہ عنہ)

  ابن صلت بن مخرمہ بن مطلب بن عبد مناف قریشی مطلبی۔ (غزوہ) خیبر کے سال اسلام لاء اور انھیں رسول خدا ﷺنے خیبر (کی غنیمت) سے تیس وسق (٭وسق ایک پیمانہ کا نام ہے) دیے تھے۔ یہ وہی ہیں جنھوںنے مقام حجفہ میں ایک خواب دیکھا تھا جب کہ قریش اپنے قافلہ کے بچانے کے لئے بدر کی طرف چلے تھ اور حجفہ میں فروکش ۔۔۔۔
محفوظ کریں