جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

(سیدنا) جہیش (رضی اللہ عنہ)

    ابن اویس نخعی۔ نبی ﷺ کے حضور میں حاضر ہوئے تھے۔ انکی حدیچ کی سند میں کلام ہے عبداللہ بن مبارک نے اوزاعی سے انھوںنے یحیی بن ابی کثیر سے انوںنے ابو سلمہسے انھوں نے ابوہریرہ سے روایت کی ہے کہ انھوںنے کہا جہیش بن اویس نخعی رسول خدا ھ کے حضور میں اپنے چند دوستوں کے ہمراہ قبیلہ مزجح کے تھے ح ۔۔۔۔
محفوظ کریں