جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) جاحل (رضی اللہ عنہ)

  کنیت ان کی ابو مسلم صدفی ہے۔ ان سے ان کے بیٹے مسلم نے روایت کی ہے کہ رسول خدا ﷺ نے فرمایا میری امت کے منافق (بھی) اس قرآن کو خوب (٭مطلب یہ ہے کہ بعض منافق ایسے ہوں گے جو قرآن کے الفاظ کو یاد کر لیں گے اور اس کے معانی کو پس پشت ڈال دیں گے اس حدیث کا مشاہدہ برائے العین آج کل فرق باطلہ میں ہو رہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں