جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) جاہمہ (رضی اللہ عنہ)

    ابن  عباس بن مرواس سلمی۔ کنیت ان کی ابو معاویہ۔ ہمیں عبداللہ بن امد طوسی خطیب نے خبر دی وہ کہتے تھے میں ابوبکر احمد بن علی بن بدران نے خبر دی وہ کہتیت ھے ہمیں ابو طالب محمد بن علی حربی نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں عمرین شاہین نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں محمد بن احمد بن ابی ثلج نے خبر ۔۔۔۔
محفوظ کریں