جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) جیفر (رضی اللہ عنہ)

  ابن جلندی بن مستکبر بن حراز بن عبدالعزی بن معمولہ بن عثمان بن عمرو بن غنم بن غالب بن عثمان بن نصر بن زہران ازدی عمانی۔ عمان کے رئیس تھے۔ یہ اور ان کے بھائی عبہ بن جلندی دونوں عمرو بن عاص کے ہاتھ پر اسلام لائے تھے جب کہ انھیں رول خدا ﷺ نے عمان کی طرف بھیجا تھا یہ دونوں نبی ﷺ کے حضور میں حاضر ن ۔۔۔۔
محفوظ کریں