جمعرات , 28 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 16 April,2026

(سیدنا) جعل (رضی اللہ عنہ)

  یہ ایک د وسرے شخص ہیں۔ ان کا تذکرہ ابو موسی نے ابن مندہ پر استدراک کرنے کے لئے لکھا ہے اور کہا ہے کہ میں نہیں جانتا کہ یہ وہی شخص ہیں جن کا ذکر اس سے پہلے ہوا یا کوئی اور ہیں اور انھوں نے اپنی سند سے مجاہد ے انھوں نے ابن عمر سے روایت کیا ہے کہ انھوں نے کہا ایک شخص رسول خدا ﷺ کے حضور میں حاضر ۔۔۔۔
محفوظ کریں