جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) جلاس (رضی اللہ عنہ)

  ابن سوید بن صامت بن خالد بن عطیہ بن خوط بن حبیب بن عمرو بن عوف بن مالک بن اوس۔ انصاری اوسی بعد اس کے یہ بنی عمرو بن عوف سے ہوئے۔ ان کا صحابی ہونا ثابت ہے اور ان کا ذکر مغازی میں ہوتا ہے۔ ابو صالح نے ابن عباس سے رویت کی ہے کہ حارث بن سوید ابن صامت دس فرقوں کے ساتھ اسلامس ے مرتد ہوگئے تھے اور م ۔۔۔۔
محفوظ کریں