جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) جلاس (رضی اللہ عنہ)

  ابن عمرو کندی۔ ان کی حدیث زید بن بلال بن قطبہ کندی نے اپنے والد سے انھوں نے جلاس بن عمرو کندی سے روایت کی ہیک ہ انھوں نے کہا میں اپنی قوم یعنی بنی کندہ کے کچھ لوگوں کے ہمراہ نبی ﷺ کے حضور میں گیا تھا جب ہم لوگ اپنے وطن لوٹنے لگے تو ہم نے عرض کیا کہ یا نبی اللہ ہمیں کچھ وصیت کیجئے آپ نے فرمایا ۔۔۔۔
محفوظ کریں