جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) جلیبیب (رضی اللہ عنہ)

    بضم جیم بروزن قتیدیل۔ یہ انصاری ہیں۔ انکا ذکر ابو برزہ اسلمی کی حدیچ میں ہے ایک انصاری مرد کی لڑکی کے نکاح کرا دینے کے قصہ میں یہ پستہ قامت اور کم رو تھے پس وہ انصاری یعنی لڑکی کا باپ اور اس کی ماں ان سے نکاح کرنا نہ چاہتے تھے مگر جب لڑکی نے سنا کہ رسول خدا ﷺ کا یہ ارادہ ہے تو اس نے ال ۔۔۔۔
محفوظ کریں