جمعہ , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) جمانہ (رضی اللہ عنہ)

    باہلی۔ ابو موسی نے کہا ہے کہ ازدی نے ان کا ذکر کیا ہے اور کہا ہے کہ ان کا صحابی ہونا ثابت ہے انھوں نے اپنی اسند سے بکر بن خنیس سے انھوں نے عاصم بن عاصم سے انھوں نے جمانہ باہلی سے روایت کیا ہے کہ انھوں نے کہا رسول خدا ﷺ نے فرمایا جب اللہ عزوجل نے موسی علیہ السلام کو فعون کے لئے بددعا کر ۔۔۔۔
محفوظ کریں