جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) جمد (رضی اللہ عنہ)

  کندی۔ حماد بن سلمہ نے عاصم بن بہدار سے رویت کی ہے کہ جو کندی نے کہا مجھے ایک پیالہ مل جائے جس سے میں کچھ کھالوں تو یہ مجھے اس سے زیادہ محبوب ہے کہ مجھے بٹے کی ولادت کی کوشخبری دی جائے پس نبی ﷺ سے یہ بات بیان کی گئی آپ نے پوچھا کہا ے جمد تم نے ایسا کہا تھا انھوںنے کہا ہاں تو نبی ﷺ نے فرمایا کہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں