جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) جمیل (رضی اللہ عنہ)

    ابن رہ ام عذری۔ انھیں نبی ﷺ نے مقام رمداء معافی میں دیا تھا عمرو بن حزم نے روایت کی ہے کہ انھوں نے کہا رسول خد اھ نے جمیل بن ردام کو یہ تحریر لکھ کے دی تھی ہذا ما اعطی محمد رسول اللہ جمیل بن دوم العذری اعطاء الرمداء لایحاقہ فیہ احد (٭ترجمہ یہ (سند ہے اس) عطیہ (کی) جو محمد رسول اللہ نے ۔۔۔۔
محفوظ کریں