جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) جمیل (رضی اللہ عنہ)

    بحزانی۔ محکم بن صالح ضبی نے اسماعیل بن رجاء زبیدی سے رویت کی ہے وہ کہتے تھے مجھے جمیل بحزانی کہتے تھے کہ میں رسول خدا ﷺ کے حضور آپ کی وفات سے ایک سال پہلے حاضر ہوا تھا آپ فرماتے تھے کہ میں ہر دوست کی دوستی سے علیحدہ نہ ہوں اور اگر میں کبھی کو دوست بناتا تو ابوبکر کو دوست بناتا مگر وہ م ۔۔۔۔
محفوظ کریں