جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) جمیل (رضی اللہ عنہ)

    ابن بصرہ۔ غفاری بعض لوگ کہتے ہیں ان کا نام حمیل ہے بضم حاء و فتح میم یہی زیادہ مشہور ہے اور بعض لوگ کہتے ہیں (ان کا نام) بصرہ ابن ابی بصرہ (ہے)۔ مصر میں رہتے تھے اور وہیں ان کا ایک گھر تھا۔ مقبری نے ابوہریرہ سے انھوں نے جمیل غفاری سے روایت کی ہے کہ وہ کہتے تھے رسول خدا ﷺ نے فرمایا سوا ۔۔۔۔
محفوظ کریں