جمعہ , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) جمہان (رضی اللہ عنہ)

  اعمی۔ ہمیں ابو غانم محمد بن ہبۃ اللہ بن محمد بن ابی جرادہ نے خبر دی وہ کہتے تھے میں ابو المظفر سعید بن سہل فلکی نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیںابو الحسن علی بن احمدبن محمد بن عبید اللہ اخرم نے خبر دی وہ کہتے تھے میںابو نصر بن علی قامی نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں ابو العباس اصم نے خبر دی وہ کہتے تھے ۔۔۔۔
محفوظ کریں