جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) جناب (رضی اللہ عنہ)

  کلبی۔ فتح مکہ کے دن اسلام لائے انھوںنے نبی ﷺ سے روایت کی ہے کہ انھوں نے آپ کو ایک میانہ قد آدمی سے یہ فرماتے ہوئے سنا کہ جبریل خیر سے داہنی جانب ہیں اور میکائیل میری بائیں جانب ہیں اور فرشتوں نے میرے لشکر پر سایہ یا ہے پس (اب کوئی خوف نہیں ہے) تم اپنے کچھ شعر سنائو اس شخص ین تھوڑی دیر سر جھکا ۔۔۔۔
محفوظ کریں