جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

 (سیدنا) جنادہ ۰رضی اللہ عنہ)

    ان کا نسب نہیں بیان کیا گیا۔ انھیں نبی ﷺ نے ایک خط لکھا تھا ان کا ذکر عمرو بن حزم کی حدیث میں ہے انھوں نے اپنے والد سے انھوں نے اپنے دادا سے روایت کی ہے وہ کہتے تھے کہ رسول خدا ھ نے جنادہ کو ایک خط لکھا تھا (جس کی عبارت یہ ہے) بسم اللہ الرحمن الرہیم ہذا کتاب من محمد رسول اللہ جنادۃ و ق ۔۔۔۔
محفوظ کریں