جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

(سیدنا) جنادہ (رضی اللہ عنہ)

    ازدی۔ ابو عمر نے کہا ہے کہ ابن ابی حاتم نے جنادہ بن مالک کے بعد ان کا ذکر کیا ہے اور ان کو ایک دوسرا شخص قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ جنادہ ازدی کا صحابی ہونا ثابت ہے۔ مصری ہیں۔ لیث نے یزید بن ابی حبیب سے انھوں نے ابو الخیر سے انھوں نے حذیفہ ازدی سے انھوں نے جنادہ ازدی سے روایت کی ہے۔ اس ۔۔۔۔
محفوظ کریں