جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

(سیدنا) جنادہ ۰رضی اللہ عنہ)

    ابن عبداللہ بن علقمہ بن مطلب بن عبد مناف۔ انکے والد عبداللہ ہیں۔ کنیت ان کی ابو نبعۃ ہے جنادہ جنگیمامہ میں شہید ہوئے۔ انک ا تذکرہ ابو عمر نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲) ۔۔۔۔
محفوظ کریں