جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

(سیدنا) جنادہ (رضی اللہ عنہ)

  ابن ابی امیہ۔ ابن مندہ نے کہا ہے کہ (ان) ابو امیہ کانام کثیر ہے انھوں نے نبی ﷺ کا زمانہ پایا تھا مگر ان کا صحابی ہونا ثابت نہیں انھوں نے کہا ہے کہ محمد بن اسماعیل بخاری نے بیان کیا ہے کہ ابو امیہ کانام کثیر ہے۔ ان کی وفات سن۶۷ھ میں ہوئی۔ ابو عبداللہ صنابحی نے روایت کی ہے کہ جنادہ بن ابی امیہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں