جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

(سیدنا) جنادہ ۰رضی اللہ عنہ)

  ابن مالک ازدی۔ مصر میں رہتے تھے اور ان کی اولد کوفہ میں ہے۔ انکی حدیث مرثد بن عبداللہ یزنی یعنی ابو الخیر نے حذیفہ ازدی سے انھوں نے جنادہ ازدی سے روایت کی ہے کہ وہ کہتے تھے میں ازد کے سات آدمیوں کے ہمراہ جن میں کا آٹھواں میں تھا جمعہ کے دن رسول خدا ھ کے حضور میں گیا ہم لوگ روزہ دار تھے رسول خ ۔۔۔۔
محفوظ کریں