جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

(سیدنا) جنادہ (رضی اللہ عنہ)

  ابن سفیان۔ انصاری ہیں اور بعض لوگ کہتے ہیں جمحی اس لئے کہ ان کے والد سفیان معمر بن حبیب بن حذافہ بن جمح کی طرف منسوب ہیں اور منسبو ہونے کی وجہ یہ ہے کہ معمر نے ان کو مکہ میں متبنی کیا تھا۔ ہم نے ان کا حال سفیان کے نام میں ذکر کیا ہے یہ انصاری میں سے ہیں بنی زریق بن عامر کے خاندانس ے جو بنی جش ۔۔۔۔
محفوظ کریں