جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

(سیدنا) جنادہ ۰رضی اللہ عنہ)

  ابن زید حارثی۔ اعراب بصرہ میں سے ہیں۔ ان کا صحابی ہونا ثبت نہیں اس کی سند میں کچھ کلام ہے ان سے ان کی بیٹی ام متلمس نے اپنے والد جنادہ بن زید سے روایت کی ہے کہ وہ کہتے تھے میں وفد بن کے گیا تھا میں نے عرض کیا کہ یارسول اللہ میں اپنی قوم یعنی قبیلہ بلحارث کا جو اہل بحرین میں سے وفد ہوں آپ اللہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں