ابن میمون۔ انکا شمار صحابہ میں ہے۔ فتح مصر میں شریک تھے۔ انکی کوئی حدیث معلوم نہیں یہ ابو سعید بن یونس کا قول ہے انک ا تذکرہ ابن مندہ اور ابو نعیم نے لکھا ہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۲) ۔۔۔۔