منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیدنا) جراد (رضی اللہ عنہ)

    کنیت ان کی ابو عبداللہ عقیلی۔ ان سے ان کے بیٹِ عبداللہ نے رویت کی ہے بشرط یہ کہ صحیح ہو۔ یعنلی بن اشدق نے عبداللہ بن جراء سے انھوں نے اپنے والد سے روایت کی ہے کہ وہ کہتے تھے رسول خدا ﷺ نے (ایک مرتبہ) ایک سریہ (٭سریہ چھوٹے لشکر کو کہتے ہیں جس میں کم از کم پانچ آدمی ہوں اور زیادہ سے زیاد ۔۔۔۔
محفوظ کریں