منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیدنا) جراد (رض اللہ عنہ)

  ابن عبس۔ بعض لوگ ان کو ابن عیسی کہتے ہیں۔ بصرہ کے اعراب سے ہیں۔ عبدالرحمن بن جبلہ سے روایت ہے وہ قرہ بنت مزاحم سے روایت کرتے ہیں کہ انھوں نے کہا ہم نے ام عیسی سے سنا وہ اپنے والد جراد بن عیسی یا عبس سے رویت کرتی تھیں کہ انھوں نے کہا ہم نے عرض کیا کہ یارسول اللہ ہمارے یہاں کنویں ہیں جن میں سوت ۔۔۔۔
محفوظ کریں