منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیدنا) جربد (رضی اللہ عنہ)

  ابن خویلد بعض لوگ کہتے ہیں ابن رزاح بن عدی بن سہم بن مازن بن حارث بن سلامان بن اسلم بن انصی اسلمی بعض لوگ کہتے ہیں وہ جرید بیٹے ہیں خویلد بن بجرہ بن عبد یا لیل بن زرعہ بن زاح بن عدی بن سہم کے یہ ابو عمر کا قول ہے انھوں نے کہا ہے کہ ابن ابی حاتم نے جرید بن خویلد کو جربد بن زراح کے علاوہ لکھا ہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں