منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیدنا) جریر ۰رضی اللہ عنہ)

  یا ابو جریر اور بعض لوگ کہتے ہیں حریز۔ ان سے ابو لیلی کندی نے روایت کی ہے کہ یہ کہتے تھے میں رسول خدا ﷺ کے پاس (حجۃ الوداع میں) جس وت پہنچا اس وقت آپ منی میں خطبہ ڑھ رہے تھے میں نے آپکے پائے مبارک پر اپنا ہاتھ رکھ دیا میں نے دیکھا کہ آپ کا زین بھیڑی کی کھال کا تھا۔ ان کا تذکرہ ابن مندہ اور اب ۔۔۔۔
محفوظ کریں