منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیدنا) جریر (رضی اللہ عنہ)

    ابن عبداللہ حمیری۔ بعض لوگ ان کو ابن عبدالحمید کہتے ہیں یہ رسول خدا ﷺ کی طرف سے قاصد بن کے یمن گئے تھے اور عراق میں حضرت خالد بن ولید کے ہمراہ تھے اور انھیں کے ساتھ جہاد کرنے ملک شام گئے تھے اور جنگ یرموک کے فتحکی خبر لیکے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس بھی گئے تھے۔ یہ سیف بن عمر کا قول ۔۔۔۔
محفوظ کریں