منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیدنا) جریر (رضی اللہ عنہ)

  ابن عبداللہ بن جابر۔ جابرکا نام شلیل بن مالک بن نصر بن ثعلبہ بن جشم بن عوف بن خریمہ بن حرب بن علی بن مالک ابن سعد بن نذیر بن قسر بن عبقر بن انمار بن اراش۔ کنیت ان کی ابو عمرو اور بعض لوگ کہتے ہیں ابو عبداللہ بجلی ہیں۔ قبیلہ بجیلہ کی بابت اہل نسب کا باہم اختلاف ہے بعض لوگ انھیں اہل یمن کہتے ہی ۔۔۔۔
محفوظ کریں