منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیدنا) جریر (رضی اللہ عنہ)

  ابن اوس بن حارثہ بن لام طائی۔ اور بعض لوگ کہتے ہیں خریم بن اوس اور تینوںنے ان کا تذکرہ خریم ہے کی ردیف میں لکھاہے صرف ابو عمرن ے ان کا تذکرہ یہاں لکھاہے اور کہا ہے کہ میں ان کو خریم بن اوس کا بھائی سمجھتا ہوں۔ انھوں نے رسول خدا ﷺ کی طرف ہجرت کی تھی اور آپ کے پاس اس وقت پہنچے تھے جس وقت آپ تبو ۔۔۔۔
محفوظ کریں