منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیدنا) جری (رضی اللہ عنہ)

  حنفی۔ انکی حدیث حکیم بن سلمہ نے رویت کی ہے انھوں نے بنی حنیفہ کے ایک شخص سے جن کا نام جری ہے روایت کی ہے کہ ایک شخص نبی ﷺ کے حضور میں حاضر ہوا اور ا نے عرض کیاکہ یارسول اللہ (اتفاقا) کبھی کبھی حالت نماز میں میرا ہاتھ میری شرمگاہ پر پڑ جاتا ہے نبی ﷺ نے فرمایا کہ مجھے بھی کبھی کبھی ایسا (اتفاق) ۔۔۔۔
محفوظ کریں