جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) جاریہ (رضی اللہ عنہ)

  ابن مجمع بن جاریہ۔ طبرانی نے سطین سے انھوں نے ابرہیم بن محمد بن عثمان حضرمی سے انھوں نے محمد بن فضیل سے انھوں نے زکریا بن ابی زئدہس ے انھوں نے شعبی سے روایت کی ہے کہ انھوں نے کہا رسول خدا ﷺ کے زمانہ میں چھ آدمیوں نے (٭حفاظ قرآن کا چھ میں انحصار صرف اپنے علم کے موافق بیان کر رہے ہیں ورنہ حفاظ ۔۔۔۔
محفوظ کریں