جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) جاریہ (رضی اللہ عنہ)

    ابن قدامہ یمنمی سعدی۔ احنف بن قیس کے چچا ہیں۔ اور بعض لوگ کہتے ہیں احنف کے چچازاد بھائی ہیں۔ یہ ابن مندہ اور ابو نعیم کا قول ہے مگر ابو نعیم نے کہا ہے کہ بعض لوگوں کا قول ہے کہ نہ یہ ان کے چچا ہیں نہ ان کے چچازاد بھائی ہیں ہاں جابر ان کو محض بغرض تعظیم اپنا چچا کہتے تھے اور یہی صحیح ہے ۔۔۔۔
محفوظ کریں