جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) جاریہ (رضی اللہ عنہ)

  ابن ظفر یمامی حنفی کنیت ابو نمران۔ انک ا شمار کوفہ والوںم یں ہے۔ انکی حدیچ ان کے بیتِ نمران اور ان کے غلام عقیل ابن دینار کے پاس ہے۔ ان سے منجملہ صحابہ کے زید بن معبد نے روایت کی ہے۔ مردان بن معاویہ نے ہشم بن مردان سے انھوںنے عقیل بن دینر مولی جاریہ بن ظفر سے انھوں نے جاریہ بن ظفر سے روایت کی ۔۔۔۔
محفوظ کریں