منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیدنا) جرموز (رضی اللہ عنہ)

  ہجیمی۔ یلہجیم بن عمرو بن تمیم کے خاندان سے ہیں۔ بعض لوگ کہتے ہیں قریعی ہیں۔ قریع بھی خاندان تمیم کی ایک شاخ ہے۔ ان سے ابو تمیمہ ہجیمی نے روایت کی ہے وہ کہتے تھے میں یحیی بن محمود اصفہانی اجازۃ اپنی اسناد سے قاضی ابوبکر بن ابی عاصم تک خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں حسن بن علی نے خبر دی وہ کہتے تھے ہم ۔۔۔۔
محفوظ کریں