منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیدنا) جرو (رضی اللہ عنہ)

  ابن مالک بن عامر۔ بنی جمجبا سے ہیں۔ انصاری ہیں۔ یہ ابو نعیم اور ابو موسی کا قول ہے۔ اور طبرانی نے کہا ہے کہ ان کے نام میں رے ہے اور ابن ماکولا نے کہا ہے کہ ان کا نام جزء ہے زے اور ہمزہ کے ساتھ۔ عروہ بن زبیر نے ان لوگوں کے ناموں میں جو انصار کے قبیلہ بنی حججبا سے جنگ یمامہ میں شہید ہوئے تھ جرو ۔۔۔۔
محفوظ کریں