منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیدنا) جرو ۰رضی اللہ عنہ)

  سدوسی۔ ان کی حدیث حفص ابن مبارک نے روایت کی ہے انھوں نے کہا ہے کہ بنی سدوس کے شخص سے جن کا نام جرو ہے مروی ہے کہ انھوں نے کہا ہم نبی ﷺ کے حضور میں یمامہ کے خرمے لے گئے آ نے وپچھا کہ یہ کس قسم کے خرمے ہیں ہم نے عرض کیا کہ ان خرموںکا نام جرام ہے حضرت نے فرمایا کہ اے اللہ جرام میں برکت دے۔ ان کا ۔۔۔۔
محفوظ کریں